مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ النِّسْيَانِ فِي الطَّلَاقِ · حديث 11392
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ حَلَفَ بِالطَّلَاقِ، أَوْ غَيْرِهِ عَلَى أَمْرٍ أَنْ لَا يَفْعَلَهُ فَفَعَلَهُ نَاسِيًا قَالَ: «مَا أَرَى عَلَيْهِ مِنْ شَيْءٍ». وَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ عَمْرٌو
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص طلاق کی یا کسی اور معاملہ کی قسم اُٹھاتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کرے گا اور پھر وہ بھول کر ایسا کر لیتا ہے تو عطا ء نے کہا: میرے خیال میں اُس پر کوئی چیز لاگو نہیں ہو گی ۔ عمرو نے بھی اس کے مطابق فتویٰ دیا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of forgetfulness in divorce · Hadith 11392
