مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْحَرَامِ · حديث 11380
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّهُ قَالَ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ قَالَ: «هِيَ ثَلَاثٌ»
11380 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: امام جعفر صادق نے اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : اُنہوں نے ایسے شؒخص کے بارے میں یہ فرمایا ہے : جو اپنی بیوی کو یہ کہتا ہے : تم مجھ پر حرام ہو! تو حضرت علی فرماتے ہیں: یہ تین طلاقیں شمار ہوں گی۔
هِيَ ثَلاَثٌ. ← لاِمْرَأَتِهِ أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ ← فِي الرَّجُلِ ← عَلِیٍّ اَنَّہٗ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the forbidden · Hadith 11380
