مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا · حديث 11356
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا إِلَّا ثَلَاثًا قَالَ: " قَدْ طُلِّقَتْ مِنْهُ ثَلَاثًا، وَإِذَا قَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا إِلَّا اثْنَتَيْنِ فَهِيَ طَالِقٌ وَاحِدَةٌ، وَإِذَا قَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا إِلَّا وَاحِدَةً فَهِيَ طَالِقٌ اثْنَتَيْنِ "
سفیان ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو اپنی بیوی کو یہ کہتا ہے : تمہیں تین طلاقیں ہیں ماسوائے تین کے ! تو سفیا ن ثوری کہتے ہیں: اُس آدمی کی طرف سے عورت کو تین طلاقیں ہو جائیں گی ! لیکن جب وہ یہ کہتا ہے : تمہیں دو کی بجائے تین طلاقیں ہو گی اور جب وہ یہ کہتا ہے : ایک کے علاوہ تین طلاقیں ہیں تو اُس عورت کو دو طلاقیں ہو جائیں گی۔
أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا إِلَّا وَاحِدَةً فَهِيَ طَالِقٌ اثْنَتَيْنِ ← أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا إِلَّا اثْنَتَيْنِ فَهِيَ طَالِقٌ وَاحِدَةٌ، وَإِذَا ← قَدْ طُلِّقَتْ مِنْهُ ثَلَاثًا، وَإِذَا ← لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلَاثًا إِلَّا ثَلَاثًا ← سُفْيَانَ فِي رَجُلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door you are three divorced · Hadith 11356
