مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمُطَلِّقِ ثَلَاثًا · حديث 11344
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا طُلِّقَتْ، وَعَصَى رَبَّهُ»
11344 - سالم نے حضرت عبداللہ بن عمر کا یہ بیان نقل کیا ہے : جو شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیتا ہے اُس عورت کو طلاق ہو جاتی ہے اور وہ شخص اپنے پروردگار کی نافرمانی کا مرتکب ہوجاتا ہے ۔
«مَنْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا طُلِّقَتْ، وَعَصَى رَبَّهُ» ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab Al-Mutlaq, three · Hadith 11344
