مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ طَلَاقِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى · حديث 11332
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " إِنْ قَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ إِنْ شََاءَ اللَّهُ، فَإِنْ شَاءَ رَدَّهَا غَيْرَ حِنْثٍ "
11332- ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے :اگر مرد یہ کہے : اگر اللہ نے چاہا تو تمہیں طلاق ہے ! تو پھر اگر مرد چاہے تو اسے کا لعدم قرار دے سکتا ہے وہ حانث نہیں ہوگا ۔
أَنْتِ طَالِقٌ إِنْ شََاءَ اللَّهُ، فَإِنْ شَاءَ رَدَّهَا غَيْرَ حِنْثٍ ← إِنْ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door to divorce, if God Almighty wills · Hadith 11332
