مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الطَّلَاقِ إِلَى أَجَلٍ · حديث 11308
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ، عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إِذَا وَلَدْتِ، أَيُصِيبُهَا بَيْنَ ذَلِكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَلَا تُطَلَّقُ حَتَّى يَأْتِيَ الْأَجَلُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : عطا ء سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنی بیوی سے یہ کہتا ہے جب تم نے بچہ کو جنم دیا تو تمہیں طلاق ہے ! کیا وہ اس دوران میں اُس عورت کے ساتھ صحبت کر سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! اُس عورت کو اُس وقت تک طلاق نہیں ہو گی جب تک متعین مدت نہیں آجاتی ۔
«نَعَمْ، وَلَا تُطَلَّقُ حَتَّى يَأْتِيَ الْأَجَلُ» ← لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إِذَا وَلَدْتِ، أَيُصِيبُهَا بَيْنَ ذَلِكَ؟ ← رَجُلٌ: ← سُئِلَ عَطَاءٌ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door to divorce for a term · Hadith 11308
