مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْحَلِفِ بِالطَّلَاقِ · حديث 11284
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي امْرَأَةٍ حَلَفَ زَوْجُهَا أَنْ لَا تُكَلِّمَ فُلَانَةَ بِطَلَاقِهَا فَلَقِيَتْهَا، فَقَالَتِ امْرَأَتُهُ: مَنْ هَذِهِ؟ فَقَالَتْ: أَنَا فُلَانَةُ قَالَ: «قَدْ كَلَّمَتِهَا»
11284 – سفیان ثوری ایسی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں: جس کا شوہر یہ قسم اُٹھا لیتا ہے کہ اگر اُس نے فلاں عورت کے ساتھ بات کی تو اُس کو طلاق ہے ! پھر اُس عورت ک ی ملاقات اُس دوسری عورت سے ہوئی وہ عورت یہ دریافت کرتی ہے کہ یہ کون ہے ؟ تو وہ جواب دیتی ہے : میں فلاں ہوں! تو سفیان ثوری نے کہا: اُس پہلی عورت نے دوسری عورت کے ساتھ کلام کر لیا۔
«قَدْ كَلَّمَتِهَا» ← فُلَانَةُ ← امْرَأَتُهُ: مَنْ هَذِهِ؟ ← الثَّوْرِيِّ فِي امْرَأَةٍ حَلَفَ زَوْجُهَا أَنْ لَا تُكَلِّمَ فُلَانَةَ بِطَلَاقِهَا فَلَقِيَتْهَا، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The section of the divorce · Hadith 11284
