مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تَحْلِفُ بِالْعِتْقِ أَلَّا تَتَزَوَّجَ · حديث 11272
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: وَسُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ حَلَفَتْ بِعِتْقِ رَقِيقِهَا أَلَّا تَتَزَوَّجَ أَبَدًا، ثُمَّ أَرَادَتِ النِّكَاحَ بَعْدُ، فَقَالَ الْحَسَنُ، وَقَتَادَةُ: يَقُولَانِ: «تَبِيعُهُنَّ ثُمَّ تَتَزَوَّجُ» قَالَ: وَبَلَغَنِي مِثْلُ ذَلِكَ، عَنِ الْقَاسِمِ، وَسَالِمٍ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ الْقَاسِمُ وَسَالِمٌ عَنْهَا، فَقَالَا: «تَبِيعُهُمْ وَتَزَوَّجُ» قَالَ: مَعْمَرٌ: وَسَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ وَغَيْرَهُ مِنْ عُلَمَاءِ الْكُوفَةِ فَقَالُوا: «إِنْ بَاعَتْهُنَّ ثُمَّ تَزَوَّجَتْ عَتَقُوا مِنْهَا، وَرَدَّتِ الثَّمَنَ»
معمر کے بارے میں یہ بات منقو ل ہے اُ ن سے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا گیا جو اپنے غلام کی آزادی کاحلف اُ ٹھا لیتی ہے کہ وہ کبھی شادی نہیں کرے گی پھر وہ بعد میں نکاح کر لیتی ہے تو حسن بصری اور قتادہ یہ فرماتے ہیں: وہ پہلے غلاموں کو فروخت کر دے اور پھر شادی کر لے۔ راوی بیان کرتے ہیں: اسی کی مانند روایت قاسم سالم اور عبید اللہ بن عمر کے حوالے سے مجھ تک روایت پہنچی ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: قاسم اور سالم نے ایسی خاتون کے بارے میں دریافت کیا گیا تو اُن دونوں نے جواب دیا: وہ اُن کو فروخت کر کے پھر شادی کر لے۔
«إِنْ بَاعَتْهُنَّ ثُمَّ تَزَوَّجَتْ عَتَقُوا مِنْهَا، وَرَدَّتِ الثَّمَنَ» ← مَعْمَرٌ: وَسَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ وَغَيْرَهُ مِنْ عُلَمَاءِ الْكُوفَةِ ← «تَبِيعُهُمْ وَتَزَوَّجُ» ← سُئِلَ الْقَاسِمُ وَسَالِمٌ عَنْهَا، ← الْقَاسِمِ، وَسَالِمٍ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ← وَبَلَغَنِي مِثْلُ ذَلِكَ، ← الْحَسَنُ، وَقَتَادَةُ: يَقُولَانِ: «تَبِيعُهُنَّ ثُمَّ تَتَزَوَّجُ» ← امْرَأَةٍ حَلَفَتْ بِعِتْقِ رَقِيقِهَا أَلَّا تَتَزَوَّجَ أَبَدًا، ثُمَّ أَرَادَتِ النِّكَاحَ بَعْدُ، ← وَسُئِلَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the woman is an oath to free her not to marry · Hadith 11272
