مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ طَلَاقِ الْحَامِلِ · حديث 10934
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «لَا تُزَادُ الْحَامِلُ عَلَى تَطْلِيقَةٍ حَتَّى تَضَعَ، فَإِذَا وَضَعَتْ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ». قَالَ: وَقَالَهُ حَمَّادٌ،
10934 - حسن بصری بیان کرتے ہیں: حاملہ عورت کو ایک سے زیادہ طلاق نہیں دینی چاہیے جب تک وہ بچہ کو جنم نہیں دیتی جب وہ بچہ کو جنم دیدے گی تو وہ مرد سے لا تعلق ہو جائے گی ۔ راوی کہتے ہیں: حماد نے بھی یہی بات بیان کی ہے ۔
وَقَالَهُ حَمَّادٌ، ← «لَا تُزَادُ الْحَامِلُ عَلَى تَطْلِيقَةٍ حَتَّى تَضَعَ، فَإِذَا وَضَعَتْ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ». ← الْحَسَنِ، ← الْأَشْعَثِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 10934
