مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ خَلَّيْتُ سَبِيلَكِ وَالْحَقِي بِأَهْلِكِ · حديث 11248
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ عَنِ الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، وَهُوَ يُرِيدُ الطَّلَاقَ قَالَ: «وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا»
مالک بن دینار بیان کرتے ہیں: میں نے عکرمہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنی بیوی سے یہ کہتا ہے : تم اپنے گھر والوں سے جا ملو اور اُس کی مراد طلاق دینا ہو تو اُنہوں نے جواب دیا: ایک طلاق شمار ہو گی اور مرد عورت سے رجوع کرنے کا حق رکھے گا ۔
«وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا» ← لِامْرَأَتِهِ: الْحَقِي بِأَهْلِكِ، وَهُوَ يُرِيدُ الطَّلَاقَ ← الرَجُلِ ← سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab I leave your way and the right to your people · Hadith 11248
