مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ لَسْتِ لِي بِامْرَأَةٍ · حديث 11224
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَقُولُ: لَسْتِ لِي بِامْرَأَةٍ، فَقَالَ الْحَكَمُ: «إِنْ نَوَى طَلَاقًا فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ»، وَقَالَ حَمَّادٌ: «إِنْ نَوَى طَلَاقًا فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا»
11224 - شعبہ فرماتے ہیں: میں نے حکم اور حماد سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو یہ کہتا ہے کہ تم میری بیوی نہیں ہو! تو حکم نے کہا: اگر اُس نے طلاق کی نیت کی تھی تو یہ ایک بائنہ طلاق شمار ہو گی حماد کہتے ہیں: اگر اُس نے طلاق کی نیت کی تھی تو یہ ایک طلاق شمار ہو گی اگر آدمی عورت سے رجوع کرنے کا حق رکھے گا ۔
الْحَكَمُ: «إِنْ نَوَى طَلَاقًا فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ»، ← لَسْتِ لِي بِامْرَأَةٍ، ← الرَجُلِ ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab I have no wife · Hadith 11224
