مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ طَلَاقِ الْحَرَجِ · حديث 11212
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ حُسَيْنِ بْنِ مِهْرَانِ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْأَعْمَشُ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ دُجَاجَةَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ لَهَا: أَنْتِ حَرَجٌ، فَسَأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: «مَا هِيَ بِأَهْوَنِهِنَّ عَلَيَّ»
11212 - منہال بن عمرو نے نعیم بن دجاجہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : اُنہوں نے اپنی اہلیہ کو دو طلاقیں دےد ی پھر اُس نے کہا: تم حرج ہو! اُنہوں نے حضرت عمر بن خطا ب سے اس بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا: یہ میرے لیے سب سے زیادہ ہلکی نہیں ہے ۔
لَهَا: أَنْتِ حَرَجٌ، فَسَأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: «مَا هِيَ بِأَهْوَنِهِنَّ عَلَيَّ» ← نُعَيْمِ بْنِ دُجَاجَةَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ، ثُمَّ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← الْاَعْمَشِ ← حُسَيْنِ بْنِ مِهْرَانِ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab Al Harj · Hadith 11212
