مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْبَتَّةِ، وَالْخَلِيَّةِ · حديث 11188
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةَ فِي خَلِيَّةٍ، وَخَلَوْتِ، قَالَا: «هِيَ وَاحِدَةٌ، وَزَوْجُهَا أَمْلَكُ»، قَالَ مَعْمَرٌ: «وَقَالَهُ الْحَسَنُ أَيْضًا»
11188 - زہری اور قتادہ لفظ خلیہ اور تم خالی ہو گئی کے بارے میں یہ کہتےہیں کہ اس سے ایک طلاق مراد ہوتی ہے اور عورت شوہر سے رجوع کرنے کا حق حاصل رکھتا ہے ۔ معمر کہتے ہیں: حسن نے بھی یہی بات بیان کی ہے ۔
مَعْمَرٌ: وَقَالَهُ الْحَسَنُ أَيْضًا ← «هِيَ وَاحِدَةٌ، وَزَوْجُهَا أَمْلَكُ»، ← الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةَ فِي خَلِيَّةٍ، وَخَلَوْتِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The gate of the hole, and the cell · Hadith 11188
