مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْبَتَّةِ، وَالْخَلِيَّةِ · حديث 11176
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ فِي الْخَلِيَّةِ، وَالْبَرِيَّةِ، وَالْبَتَّةِ، وَالْبَائِنَةِ: «هِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا». قَالَ: وَقَالَ عَلِيٌّ: «هِيَ ثَلَاثٌ»، وَقَالَ شُرَيْحٌ: نِيَّتُهُ إِنْ نَوَى ثَلَاثًا فَثَلَاثٌ، وَإِنْ نَوَى وَاحِدَةً فَوَاحِدَةٌ ". قَالَ سُفْيَانُ: «وَيُسْتَحْلَفُ مَعَ التَّدْيِينِ»
11176 - ابراہیم نخعی نے حضرت عمر کا یہ قول نقل کیا ہے : لفظ خلیہ بریہ بتہ بائنہ ایک طلاق شمار ہو گی اور مرد عورت کا زیادہ حقدار ہو گا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت علی یہ فرماتے ہیں: یہ تین طلاقیں شمار ہو ں گی ۔ قاضی شریح کہتے ہیں: آدمی کی نیت کا اعتبار ہو گا اگر اُس نے تین کی نیت کی ہو گی تو تین شمار ہوں گی اگر ایک کی نیت کی ہو گی تو ایک شمار ہو گی۔ سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: آدمی کی نیت کا اعتبار کرتے ہوئے اُس سے حلف لیا جائے گا ۔
سُفْيَانُ: «وَيُسْتَحْلَفُ مَعَ التَّدْيِينِ» ← شُرَيْحٌ: نِيَّتُهُ إِنْ نَوَى ثَلَاثًا فَثَلَاثٌ، وَإِنْ نَوَى وَاحِدَةً فَوَاحِدَةٌ ← عَلِيٌّ هِيَ ثَلاَثٌ ← عُمَرَ فِي الْخَلِيَّةِ، وَالْبَرِيَّةِ، وَالْبَتَّةِ، وَالْبَائِنَةِ: «هِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا». ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The gate of the hole, and the cell · Hadith 11176
