مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: النِّكَاحُ جَدِيدٌ، وَالطَّلَاقُ جَدِيدٌ · حديث 11164
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «النِّكَاحُ جَدِيدٌ، وَالطَّلَاقُ جَدِيدٌ»
11165 - حسن بن مسلم نے سعید بن جبیر کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ اُن سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو اُنہوں نے جواب دیا: میں نے اس بارے میں حضرت عبداللہ بن عمر سے دریافت کیا: تو اُنہوں نے فرمایا: تین تو کا لعدم قرار دی جائیں گی اور دو کا لعدم نہیں ہو گے۔
ابْنِ عُمَرَ: «النِّكَاحُ جَدِيدٌ، وَالطَّلَاقُ جَدِيدٌ» ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Marriage is new, and divorce is new · Hadith 11164
