مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: النِّكَاحُ جَدِيدٌ، وَالطَّلَاقُ جَدِيدٌ · حديث 11152
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: سَأَلْتُ عُمَرَ عَنْ شَيْءٍ سُئِلْتُ عَنْهُ بِالْبَحْرَيْنِ، وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَعَ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً، أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ، ثُمَّ تَزَوَّجَتْ غَيْرَهُ، ثُمَّ تَرَكَهَا زَوْجُهَا الْآخَرُ، ثُمَّ رَاجَعَهَا الْأَوَّلُ، فَقَالَ: «هِيَ عَلَى مَا بَقِيَ مِنَ الطَّلَاقِ»
11152 - ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت ابو ہرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا : میں نے حضرت عمر سے ایسی چیز کے بارے میں دریافت کیا جس کے بارے میں مجھ سے بحرین میں سوال کیا گیا تھا حضرت ابو ہریرہن حضرت علاء بن حضرمی کے ساتھ رہے تھے۔ وہ سوال ایک ایسے شخص کے بارے میں تھا جس نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیدی پھر اُس عورت نے دو سرے شخص کے ساتھ شادی کر لی پھر دوسرے شخص نے اُس عورت کو چھوڑ دیا پھر وہ عورت واپس پہلے والے شخص کے پاس آگئی تو حضرت عمر نے فرمایا: جتنی طلاقیں باقی رہ گئی تھی اُن کی بنیاد پر وہ عورت ۔
شَيْءٍ سُئِلْتُ عَنْهُ بِالْبَحْرَيْنِ، وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَعَ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ، ← سَأَلْتُ عُمَرَ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Marriage is new, and divorce is new · Hadith 11152
