مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ مَا يُحِلُّهَا لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ · حديث 11139
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ أَخْبَرَهُ «أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ إِنَّمَا كَانَ طَلَّقَ ابْنَةَ حَفْصٍ وَاحِدَةً ثُمَّ تَرَكَهَا حَتَّى انْقَضَتْ عِدَّتُهَا، ثُمَّ نَكَحَهَا عُمَرُ، ثُمَّ طَلَّقَهَا عُمَرُ، فَنَكَحَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي رَبِيعَةَ»
11139 - حارث بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن ابو ربیعہ نے حفص کی صاحبزادی کو ایک طلاق دی پھر اُس خاتون کو یوں ہی رہنے دیا یہاں تک کہ اُس عدت گزر گئی پھر حضرت عمر نے اُس خاتون کےساتھ نکاح کیا پھر حضر ت عمر نے اُس خاتون کو طلاق دیدی تو عبداللہ بن ابو ربیعہ نے پھر اُس خاتون کے ساتھ نکاح کر لیا ۔
ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ الْحَارِثَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of what divulges her to her first wife · Hadith 11139
