مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ وَجْهِ الطَّلَاقِ، وَهُوَ طَلَاقُ الْعِدَّةِ وَالسُّنَّةِ · حديث 10922
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «طَلَاقُ الْعِدَّةِ أَنْ يُطَلِّقَهَا إِذَا طَهُرَتْ مِنَ الْحَيْضَةِ بِغَيْرِ جِمَاعٍ»، قَالَ مَعْمَرٌ: قُلْتُ لِقَتَادَةَ: كَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ: «إِذَا طَهُرَتْ فَطَلِّقْهَا قَبْلَ أَنْ تَمَسَّهَا، فَإِنْ بَدَا لَكَ أَنْ تُطَلِّقَهَا أُخْرَى تَرَكَتْهَا حَتَّى تَحِيضَ الْحَيْضَةَ الْأُخْرَى، ثُمَّ طَلِّقْهَا إِذَا طَهُرَتِ الثَّانِيَةَ، فَإِنْ أَرَدْتَ أَنْ تُطَلِّقَهَا الثَّالِثَةَ تَرَكْتَهَا حَتَّى تَحِيضَ، فَإِنْ طَهُرَتْ طَلِّقْهَا الثَّالِثَةَ، ثُمَّ تَعْتَدُّ حَيْضَةً وَاحِدَةً، ثُمَّ تَنْكِحُ إِنْ شَاءَتْ»
10922 - سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: طلاق عدت یہ ہے کہ آدمی عورت کو اُس وقت طلاق دے جب وہ عورت حیض سے پاک ہو جائے اور اُس دوران اُس نے صحبت نہ کی ہو ۔ معمر بیان کرتے ہیں: میں نے قتادہ سے دریافت کیا: میں کیا کروں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جب عورت پاک ہو جائے تو تم اُس کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے طلاق دیدو پھر اگر تمہیں مناسب لگے تو تم اُسے دوسری طلاق دو جب وہ دوسری مرتبہ پاک ہو پھر اگر تم اُسے تیسری مرتبہ طلاق دینا چاہو تو اُسے ایسے ہی رہنے دو یہاں تک حیض آجائے پھر جب وہ پاک ہو جائے تو پھر اُسے طلاق دیدو ۔
مَعْمَرٌ: قُلْتُ لِقَتَادَةَ: كَيْفَ أَصْنَعُ؟ ← «طَلَاقُ الْعِدَّةِ أَنْ يُطَلِّقَهَا إِذَا طَهُرَتْ مِنَ الْحَيْضَةِ بِغَيْرِ جِمَاعٍ»، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 10922
