مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ · حديث 11091
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَسْمَعُ اللَّهَ يَقُولُ: {الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ} [البقرة: 229]، فَأَيْنَ الثَّالِثَةُ؟ قَالَ: «التَّسْرِيحُ بِإِحْسَانٍ»
ابو زبیر بیان کرتے ہیں: ایک شخص آیا اُس نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں نے تو اللہ تعالیٰ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : طلاق دو مرتبہ ہوتی ہے ۔ تو تیسری طلاق کہاں گئی ؟ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: احسان کے ذریعہ الگ کر دینا ۔
جَاءَ رجل فقَالَ ← اَبِیْ رَزَینٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The chapter of divorce twice · Hadith 11091
