مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: النَّصْرَانِيَّةُ تَحْتَ النَّصْرَانِيِّ تُسْلِمُ قَبْلَ أَنْ يُجَامِعَهَا · حديث 12700
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي النَّصْرَانِيَّةِ تَكُونُ تَحْتَ النَّصْرَانِيِّ فَتُسْلِمُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا؟ قَالَ: «تُفَارِقُهُ، وَلَا صَدَاقَ لَهَا». عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
معمر نے زہری کے حوالے سے ایسی عیسائی عورت کے بارے میں نقل کیا ہے : جو عیسائی شخص کی بیوی ہوتی ہے اور پھر مرد کے اُس عورت کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے وہ عورت اسلام قبو ل کر لیتی ہے تو زہری نے فرمایا: وہ عورت اُس سے علیحدگی اختیار کرلے گی اور اُس عورت کو مہر نہیں ملے گا ۔
«تُفَارِقُهُ، وَلَا صَدَاقَ لَهَا». عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الزُّهْرِيِّ فِي النَّصْرَانِيَّةِ تَكُونُ تَحْتَ النَّصْرَانِيِّ فَتُسْلِمُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 12700
