مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: لَا يُزَوِّجُ مُسْلِمٌ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا · حديث 12664
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «أَنَّ الْمُسْلِمَ يَنْكِحُ النَّصْرَانِيَّةَ، وَأَنَّ النَّصْرَانِيَّ لَا يَنْكِحُ الْمُسْلِمَةَ، وَيَتَزَوَّجُ الْمُهَاجِرُ الْأَعْرَابِيَّةَ، وَلَا يَتَزَوَّجُ الْأَعْرَابِيُّ الْمُهَاجِرَةَ لِيُخْرِجَهَا مِنْ دَارِ هِجْرَتِهَا»
12664 - زید بن وہب بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے یہ خط میں لکھا تھا : مسلمان عیسائی عور ت کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے لیکن عیسائی مرد مسلمان عورت کے ساتھ نکاح نہیں کر سکتا مہاجر شخص دیہاتی عورت کے ساتھ شادی کر سکتا ہے لیکن دیہاتی مرد مہاجر عورت کے ساتھ شادی نہیں کر سکتا اُسے اُس کے دار ہجرت سے باہر لائے۔
زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: A Muslim does not marry a Jew or a Christian · Hadith 12664
