مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: مَتَى أَدْرَكَ الْإِسْلَامَ مِنْ نِكَاحٍ أَوْ طَلَاقٍ · حديث 12652
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي الْمُشْرِكِينَ الْمُعَاهِدِينَ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا مَتَى مَا رُفِعَ إِلَى السُّلْطَانِ، فَعَرَضَ عَلَيْهِ الْإِسْلَامَ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا ". قَالَ: وَقَالَ الشَّعْبِيُّ: «كُلُّ فُرْقَةٍ طَلَاقٌ». قَالَ: وَقَالَ أَصْحَابُنَا: «كُلُّ شَيْءٍ جَاءَ مِنْ قِبَلِهِ فَهُوَ طَلَاقٌ، وَكُلُّ شَيْءٍ جَاءَ مِنْ قِبَلِهَا فَهُوَ فُرْقَةٌ وَلَيْسَ بِطَلَاقٍ»
12652 - سفیان ثوری نے دو ذمی مشرک کے بارے میں یہ بات بیان کی ہے : جب اُن دونوں میں ایک اسلام قبول کر لے اور اُن کا مقدمہ حاکم وقت کے پاس پیش ہو تو حاکم وقت شوہر کو اسلام کی دعوت دے گا ورنہ اُن دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دے گا۔ امام شعبی فرماتے ہیں: ہر علیحدگی طلاق شمار ہو گی ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: When Islam has caught up with you from marriage or divorce · Hadith 12652
