مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: مَتَى أَدْرَكَ الْإِسْلَامَ مِنْ نِكَاحٍ أَوْ طَلَاقٍ · حديث 12640
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ زَيْنَبَ ابْنَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْلَمَتْ وَزَوْجُهَا مُشْرِكٌ أَبُو الْعَاصِ بْنُ الرَّبِيعِ، ثُمَّ أَسْلَمَ بَعْدَ ذَلِكَ بِحِينٍ فَلَمْ يُجَدِّدْ نِكَاحًا». وَذَكَرَ مَعْمَرٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ
12640 - جابر نے امام شعبی کا یہ بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ کی صاحبزادی سیدہ زینب نے اسلام قبول کر لیا اُن کے شوہر حضرت ابو العاص بن ربیع اُس وقت مشرک ہی تھے اُنہوں نے کچھ عرصہ بعد اسلا م قبول کیا تو نبی اکرمﷺ نے اُن کا نکاح دوبارہ نہیں کروایا تھا ۔
الشَّعْبِيِّ، ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: When Islam has caught up with you from marriage or divorce · Hadith 12640
