مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْمُسْلِمُ لَهُ وَلَدٌ مِنْ نَصْرَانِيَّةٍ · حديث 12616
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ الْبُتِّيِّ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ جَدَّهُ أَسْلَمَ، وَأَبَتِ امْرَأَتُهُ أَنْ تُسْلِمَ، فَجَاءَ بِابْنٍ لَهُ صَغِيرٍ لَمْ يَبْلُغْ قَالَ: فَأَجْلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَبَ هَاهُنَا، وَالْأُمَّ هَاهُنَا، ثُمَّ خَيَّرَهُ وَقَالَ: «اللَّهُمَّ اهْدِهِ» فَذَهَبَ إِلَى أَبِيهِ
عبدالمجیدا نصار نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا بیان نقل کیا ہے: اُن کےدادا نے اسلام قبول کر لیا تو اُن کی اہلیہ نے اسلام قبول کر نے سے انکار رکر دیا اُن کے دادا اپنے کمسن بچہ کو لے کر آئے جو ابھی بالغ نہیں ہوا تھا نبی اکرمﷺ نے اُس بچہ کے باپ کو ایک طرف بٹایا اور ماں کو دوسری طرف بٹھایا پھر اُس بچہ کو اختیار دیا اور دعا کی : اے اللہ! اسے ہدایت نصیب کر!
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْحَمِيدِ الْأَنْصَارِيِّ، ← عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The Muslim Gate Has a Child from a Christianity · Hadith 12616
