مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: أَيُّ الْأَبَوَيْنِ أَحَقُّ بِالْوَلَدِ · حديث 12604
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ يَقُولُ: طَلَّقَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حُبْلَى، فَلَمْ يُطَلِّقْهَا بِشَيْءٍ حَامِلًا، وَلَا وَالِدًا، وَلَا مُرْضِعًا، وَلَا بَعْدَ ذَلِكَ، وَلَا ابْنَهُ، حَتَّى أَنْشَأَ النَّاسُ مَرَّةً فِي الْحَجِّ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ وَالْأَبُ فِي الرُّفْقَةِ: يَا فُلَانُ أَتَرَى ابْنَكَ فِي الرُّفْقَةِ أَتَعْرِفُهُ إِنْ رَأَيْتَهُ؟ قَالَ: لَا وَاللَّهِ قَالَ: هَذَا ابْنُكَ فَجَبَذَ بِخِطَامِهِ فَانْطَلَقَ فَلَمَّا قَدِمَا لِعُمَرَ احْتَجَزَتْ أُمُّهُ بِرِدَائِهَا، ثُمَّ ارْتَجَزَتْ فَقَالَتْ: [البحر الرجز] خَلُّوا إِلَيْكُمْ يَا عُبَيْدَ الرَّحْمَنِ ... الْحَمْلُ حَوْلٌ وَالفِصَالُ حَوْلَانِ [ص:156] فَسَمِعَ عُمَرُ قَوْلَهَا فَقَالَ: «خَلُّوا عَنْهَا» فَقَصَّتْ عَلَيْهِ الْقِصَّةَ فَخَيَّرَ الْفَتَى فَاخْتَارَ أُمَّهُ فَانْطَلَقَتْ بِهِ
12604 - عبداللہ بن عبید بن عمیر بیان کرتے ہیں: اہل عراق سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دےد ی وہ عورت حاملہ تھی اُس نے اُس کے بعد اُس عور ت کو مزید طلاق نہیں دی نہ اُس کے حمل کے دوران نہ بچہ کی پیدائش کے وقت نہ اُس کے دودھ پلانے کے دوران نہ اُس کے بعد اُس نے اپنے بیٹے کو دیکھا بھی نہیں یہاں تک کہ لوگ حج پر روانہ ہو ئے تو حاضرین میں ایک صاحب نے کہا : اے فلاں ! کیا تم نے اپنے بیٹے کو دیکھا ہے کہ وہ بھی اس کافلے میں شامل ہے !
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Which of the parents is more entitled to the child · Hadith 12604
