مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ طَلَاقِ الْبِكْرِ · حديث 11067
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ الْبِكْرَ ثَلَاثًا، فَقَالَتْ أُمُّ الْحَسَنِ: وَمَا بَعْدَ الثَّلَاثِ؟ فَقَالَ: صَدَقْتِ، وَمَا بَعْدَ الثَّلَاثِ؟ فَأَفْتَى الْحَسَنُ بِذَلِكَ زَمَانًا ثُمَّ رَجَعَ، فَقَالَ: «وَاحِدَةٌ تُبِينُهَا، وَيَخْطُبُهَا»، فَقَالَ بِهِ حَيَاتَهُ
11067 - قتادہ بیان کرتے ہیں: میں نے حسن بصری سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو لڑکی کی رخصتی سے پہلے تین طلاقیں دے دیتا ہے تو اُم حسن نے جواب دیا: تین کے بعد کیا رہ جاتا ہے ! تو حسن بصری نے کہا: ٹھیک کہہ رہی ہو ! تین کے بعد کیا رہ جاتا ہے ۔ تو حسن بصری ایک زمانہ تک یہی فتویٰ دیتے رہے پھر اُنہوں نے رجوع کر لیا اور بولے : ایک طلاق کے بعد عورت بائنہ ہو جائے گی پھر بعد میں اگر مرد چاہے تو اُس شادی کا پیغام دے سکتا ہے پھر وہ زندگی بھر یہی فتویٰ دیتے رہے۔
بِهِ حَيَاتَهُ ← «وَاحِدَةٌ تُبِينُهَا، وَيَخْطُبُهَا»، ← صَدَقْتِ، وَمَا بَعْدَ الثَّلَاثِ؟ فَأَفْتَى الْحَسَنُ بِذَلِكَ زَمَانًا ثُمَّ رَجَعَ، ← أُمُّ الْحَسَنِ: وَمَا بَعْدَ الثَّلَاثِ؟ ← الرَّجُلِ يُطَلِّقُ الْبِكْرَ ثَلَاثًا، ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the first divorce · Hadith 11067
