مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْعَزْلِ · حديث 12568
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ، عَنِ الْعَزْلِ فَقَالَ: «لَوْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ نَسَمَةٍ مِنْ صُلْبِ آدَمَ، ثُمَّ أَفْرَغَهُ عَلَى صَفًا لَأَخْرَجَهُ مِنْ ذَلِكَ الصَّفَا فَاعْزِلْ، وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَعْزِلُ»
12568 - امام ابو حنیفہ نے حماد کے حوالےسے ابراہیم نخعی کےحوالے سے علقمہ کا یہ بیان نقل کیا ہے:حضرت عبداللہ بن مسعود سے عزل کے بارے میں دریافت کیا گیا تو اُنہوں نے جواب دیا: اللہ تعالیٰ نے اولاد آدمی میں سے جس جان سے عہد لیا اور اس بارے میں اگر تم پتھر کے اوپر بھی انڈیل دو گے تو اللہ تعالیٰ اُس پتھر میں سے بھی اُس جان کو پیدا کرے گا اب تمہاری مرضی ہے تم عزل کرو اور اگر چاہو تو نہ کرو۔
الْعَزْل ← سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أَبِي حَنِيفَةَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The isolation door · Hadith 12568
