مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الْعَزْلُ عَنِ الْإِمَاءِ · حديث 12556
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ: «كَانَ يَعْزِلُ عَنْ أَمَةٍ لَهُ، ثُمَّ يُرِيهَا إِيَّاهُ مَخَافَةَ أَنْ تَجِيءَ بِشَيْءٍ»
12556 - منصور نے مجاہد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: حضرت عبداللہ بن عباس اپنی کنیز کے ساتھ عزل کیا کرتے تھے اور پھر اُس کا جائزہ بھی لیا کرتے تھے اس اندیشہ کے تحت کہیں اُس کے ہاں بچہ نہ ہو جائے۔
أَمَةٍ لَهُ، ثُمَّ يُرِيهَا إِيَّاهُ مَخَافَةَ أَنْ تَجِيءَ بِشَيْءٍ» ← مُجَاهِدٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ: «كَانَ يَعْزِلُ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: Isolation from the mother · Hadith 12556
