مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَطَأُ سُرِّيَّتَهُ، وَيَنْتَفِي مِنْ حَمْلِهَا · حديث 12520
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا أَنْكَرَ الرَّجُلُ حَمْلَ سَرِيَّتِهِ دُعِيَ لَهُ الْقَافَةُ، فَإِنْ كَانَ قَدْ أَحْصَنَهَا فَهُوَ لَهُ، لَا يَجُوزُ عَلَيْهَا مَا قَالَ»
ابن جریح نے عطا ء کا یہ بیان نقل کیا ہے: جب کوئی شخص اپنی کنیز کے حمل کا انکار کر دے تو اُس کے لیے قیافہ شناس کو بلایا جائے گا اگر قیافہ شناس عورت کو پاکدامن قرار دے دیتا ہے تو وہ بچہ اُس شخص کا شمار ہو گا اور مرد نے جو بیان کیا ہے عورت کے خلاف اُس کا ا عتبار نہیں ہو گا۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the man crosses his concubine, and withdraws from its bearing · Hadith 12520
