مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْمُسْلِمُ يَقْذِفُ امْرَأَتَهُ النَّصْرَانِيَّةَ · حديث 12508
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: " أَرْبَعٌ لَا لِعَانَ بَيْنَهُنَّ، وَبَيْنَ أَزْوَاجِهِنَّ: الْيَهُودِيَّةُ، وَالنَّصْرَانِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ، وَالْحُرَّةُ عِنْدَ الْعَبْدِ، وَالْأَمَةُ عِنْدَ الْحُرِّ، وَالْأَمَةُ عِنْدَ الْعَبْدِ، وَالنَّصْرَانِيَّةُ عِنْدَ النَّصْرَانِيِّ "
12508 – عمرو بن شعیب نے حضرت عبداللہ بن عمرو کا یہ بیان نقل کیا ہے: چار قسم کے میاں بیوی ایسے ہیں جن کے درمیان لعان نہیں ہو گا: یہودی یا عیسائی عورت کسی مسلمان کی بیوی ہو یا آزاد عورت کسی غلام کی بیوی ہو یا کنیز کسی آزد شخص کی بیوی ہو یا کنیز کسی غلام کی بیوی ہو یا کوئی عیسائی عورت کسی عیسائی شخص کی بیوی ہو ۔
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The Muslim Gate slandering his Christian wife · Hadith 12508
