مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ وَبَابٌ مِيرَاثُ الْمُلَاعِنَةِ · حديث 12484
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: «جَرَتِ السُّنَّةُ فِي ابْنِ الْمُلَاعِنَةِ أَنَّهُ يَرِثُهَا، وَتَرِثُ أُمُّهُ مِنْهُ مَا فَرَضَ اللَّهُ لَهَا»
12484 - ابن شہاب بیان کرتے ہیں: یہی معمول جاری ہے کہ لعان کرنے والی عورت کا بیٹا اپنی ماں کا وارث بنتا ہے اور اُس کی ماں اُس کی وارث بنتی ہے اُس حصہ کے حساب سے جو اللہ تعالیٰ نے اُس عورت کے لیے مقرر کیا ہے ۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Gate of the inheritance of curse · Hadith 12484
