مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: لَا يَجْتَمِعُ الْمُتَلَاعِنَانِ أَبَدًا · حديث 12448
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ يَقُولُ: " قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هُوَ هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلَدُهَا فَأَمَدَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَصَرِهِ حَتَّى رَأَيْنَا أَنَّهُ، قَائِلٌ لَهُ شَيْئًا فَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا "
12448 - عبداللہ بن عبید بن عمیر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کی خدمت میں عرض کی گئی : یا رسول اللہ! یہ اُس عورت کا بچہ ہے نبی اکرمﷺ نے نگاہ اُٹھا کر اُس کی طرف دیکھا یہاں تک کہ ہم یہ سمجھے کہ آپ کچھ ارشاد فرمائیں گے لیکن آپ نے کچھ بھی ارشاد نہیں فرمایا۔
قِيلَ لِلنَّبِيِّ هُوَ هَذَا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: the two who are full of them never coalesce · Hadith 12448
