مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الَّذِي يُكَذِّبُ نَفْسَهُ قَبْلَ أَنْ يَفْرُغَ مِنَ اللِّعَانِ · حديث 12424
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ قَالَ: «إِنْ أَكْذَبَ نَفْسَهُ قَبْلَ أَنْ يَقْضِيَ تَلَاعُنَهَا كُلَّهُ، جُلِدَ وَرَاجَعَهَا»
معمر نے حماد کا بیان نقل کیا ہے : اگر مرد لعان کی کار وائی پوری ہونے سے پہلے ہی اپنے آپ کو جھوٹا قرار دیدے تو مرد کو کوڑے لگائے جائیں گے اور وہ عورت سے رجوع کر لے گا۔
«إِنْ أَكْذَبَ نَفْسَهُ قَبْلَ أَنْ يَقْضِيَ تَلَاعُنَهَا كُلَّهُ، جُلِدَ وَرَاجَعَهَا» ← حَمَّادٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: the one who tells himself before he gives off the curse · Hadith 12424
