مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: قَذَفَهَا وَلَمْ يَتَرَافَعَا إِلَى السُّلْطَانِ · حديث 12412
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ مَاتَ قَبْلَ أَنْ تَرْفَعَهُ إِلَى السُّلْطَانِ قَالَ: «إِنْ شَاءَتْ لَمْ تَرْفَعْهُ إِلَى السُّلْطَانِ وَهِيَ امْرَأَتُهُ»
12412 - سفیان ثوری نے حماد کے حوالےسے ابراہیم نخعی کا بیان نقل کیا ہے : جو شخص اپنی بیوی پر الزام لگا دے اور پھر اپنا مقدمہ حا کم وقت کے سامنے پیش کرنے سے پہلے مرد کا انتقال ہو جائے تو ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: اگر وہ عورت چاہے تو اپنا مقدمہ حاکم وقت کے سامنے پیش نہ کرے وہ اُس کی بیوی ہی شمار ہو گی۔
«إِنْ شَاءَتْ لَمْ تَرْفَعْهُ إِلَى السُّلْطَانِ وَهِيَ امْرَأَتُهُ» ← إِبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ قَذَفَ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ مَاتَ قَبْلَ أَنْ تَرْفَعَهُ إِلَى السُّلْطَانِ ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: slaughtered it and did not rise to the Sultan · Hadith 12412
