مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الرَّجُلُ يَقْذِفُ، ثُمَّ يُطَلِّقُ · حديث 12388
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ، وَابْنُ مَسْعُودٍ: «إَنْ قَذَفَهَا وَقَدْ طَلَّقَهَا وَلَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةٌ لَاعَنَهَا، وَإِنْ قَذَفَهَا وَقَدْ طَلَّقَهَا وَبَتَّهَا لَمْ يُلَاعِنْهَا»
12388 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: حضرت علی اور حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں: اگر مرد عورت پر الزام لگائے اور اُس سے پہلے وہ اُسے طلاق دے چکا ہو اور مرد کو عورت سے رجوع کرنے کا حق بھی حاصل ہو تو مرد عورت کے ساتھ لعان کرےگا لیکن جب مرد نے عورت پر الزام لگایا جب وہ اُسے طلاق بتہ دے چکا تھا تو پھر وہ مرد اُس سے لعان نہیں کرےگا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: the man slanders, then divorces · Hadith 12388
