مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَنْتَفِي مِنْ وَلَدِهِ · حديث 12376
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْمُجَالِدِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: «إِذَا اعْتَرَفَ الرَّجُلُ بِوَلَدِهِ، ثُمَّ انْتَفَى مِنْهُ فَلَيْسَ ذَلِكَ لَهُ يُلْحَقُ بِهِ، وَإِنْ كَرِهَ». وَقَالَ عَامِرٌ: رَأَيْتُ شُرَيْحًا فَعَلَ ذَلِكَ بِرَجُلٍ مِنْ كِنْدَةَ أَقَرَّ بِوَلَدِهِ، ثُمَّ نَفَاهُ فَأَلْحَقَهُ بِهِ، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيْنَا فَقَالَ: «لَوْ كَانَ هَذَا هَكَذَا لَأَوْشَكَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَنْتَفِيَ وَلَدَهُ»
12376 - امام شعبی بیان کرتے ہیں:جب آدمی اپنے بچہ کا اعتراف کر لے اور پھر اُس کی نفی کر دے تو اُس بات کا حق اُسے حاصل نہیں ہو گا اور وہ بچہ اُس سے منسوب ہو گا اگرچہ وہ اس کو پسند نہ کرتا ہو۔ عامر شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے قاضی شریح کو دیکھا کہ اُنہوں نے کندہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا ۔
الشَّعْبِيِّ، ← الْمُجَالِدِ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The man’s gate is banished from his child · Hadith 12376
