مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: يَجِيءُ وَقَدْ مَاتَ آخَرُ · حديث 12340
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُ: فِي امْرَأَةٍ فَقَدَتْ زَوْجَهَا فَتَزَوَّجَتْ فَتُوُفِّيَ زَوْجُهَا الْآخَرُ ثُمَّ جَاءَ الْأَوَّلُ قَالَ: «تَرُدُّ مِيرَاثَهَا مِنَ الْآخَرِ إِلَى أَهْلِ الْآخَرِ وَهِيَ امْرَأَةُ الْأَوَّلِ». قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَ قَتَادَةُ: «تَرِثُ الْآخَرَ، فَإِنْ مَاتَ الْأَوَّلُ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ فَإِنَّهَا تَرِثُهُ أَيْضًا، وَتَعْتَدُّ مِنْهُمَا جَمِيعًا عِدَّتَيْنِ»
12340 - معمر نے ایک شخص کے حوالے سے حسن بصری کا یہ بیان نقل کیا ہے : جو ایسی عورت کے بارے میں : جو اپنی شوہر کو مفقود پاتی ہے اور پھر دوسری شادی کر لیتی ہے پھر اُس کے دوسرے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے پھر پہلا شوہر آجاتا ہے تو حسن بصری فرماتے ہیں: دوسرے شوہر سے اُس کی وراثت سے لے کر پہلے شوہر کے گھر والوں کو دی جائے گی کیونکہ وہ پہلے شوہر کی بیوی شمار ہو گی۔
مَعْمَرٌ، ← «تَرُدُّ مِيرَاثَهَا مِنَ الْآخَرِ إِلَى أَهْلِ الْآخَرِ وَهِيَ امْرَأَةُ الْأَوَّلِ». ← فِي امْرَأَةٍ فَقَدَتْ زَوْجَهَا فَتَزَوَّجَتْ فَتُوُفِّيَ زَوْجُهَا الْآخَرُ ثُمَّ جَاءَ الْأَوَّلُ ← الْحَسَنِ، ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: He comes and another has died · Hadith 12340
