مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ مَا يَحِلُّ لَهُ مِنْهَا قَبْلَ أَنْ يُرَاجِعَهَا · حديث 11031
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: يَرَاهَا وَاضِعَةً جِلْبَابَهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ»، قُلْتُ: فَفَضْلًا؟ قَالَ عَبْدُ الْكَرِيمِ: وَلَا حَاسِرَةً، قَالَ عَمْرٌو: وَلَا يُقَبِّلُهَا، وَلَا يَمَسُّهَا بِيَدِهِ "
11031 - ابن جریح بیا ن کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا وہ عورت کو ایسی حالت میں دیکھ سکتا ہے کہ جب عورت نے اپنی بڑی چادر اُتاری ہوئی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ میں نے دریافت کیا: جبکہ عورت نے اضافی کپڑے اُتارے ہوئے ہوں ؟ تو عبدالکریم کہتے ہیں: وہ عورت اضافی کپڑے نہیں اُتارے گی ۔ عمرو کہتے ہیں: مرد نہ تو اُس کا بوسی لے سکتا ہے اور نہ اپنے ہاتھ کے ذریعہ اُسے چھو سکتا ہے ۔
عَمْرٌو: وَلَا يُقَبِّلُهَا، وَلَا يَمَسُّهَا بِيَدِهِ ← عَبْدُ الْكَرِيمِ: وَلَا حَاسِرَةً، ← «نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ»، قُلْتُ: فَفَضْلًا؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: يَرَاهَا وَاضِعَةً جِلْبَابَهَا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter What is permissible for him from it before reviewing it · Hadith 11031
