مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: طَلَاقُ الْمَرِيضِ · حديث 12196
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُرْمَزَ، أَخْبَرَهُ، " أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُكَمِّلٍ كَانَ عِنْدَهُ ثَلَاثُ نِسْوَةٍ، إِحْدَاهُنَّ ابْنَةُ قَارِظٍ قَالَ: فَأَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، أَنَّهَا جُوَيْرِيَّةُ - وَكَانَ ذَا مَالٍ كَثِيرٍ -، خَرَجَ تَاجِرًا حَتَّى إِذَا كَانَ بِبَعْضِ الطَّرِيقِ أَخَذَهُ الْفَالِجُ، فَرَكِبَ إِلَيْهِ نَاسٌ مِنْ قُرَيْشٍ، فِيهِمْ نَافِعُ بْنُ طَرِيفٍ، وَإِنَّهُ طَلَّقَ اثْنَتَيْنِ مِنْهُمْ، ثُمَّ مَكَثَ بَعْدَ طَلَاقِهِ إِيَّاهُمَا سَنَتَيْنِ، وَإِنَّهُمَا وَرِثَاهُ، وَمَاتَ فِي عَهْدِ عُثْمَانَ، وَهُوَ - أَظُنُّ وَرَّثَهُمَا -، وَلَا أَظُنًّهُمَا نُكِحَتَا "
12196 - عبدالرحمٰن بن ہر مز بیان کرتے ہیں: عبدالرحمٰن بن مکمل نے اُنہیں بتایا کہ اُن کی تین بیویاں تھیں اُن میں سے ایک قارظ کی صاحبزادی تھی عثمان بن ابو سلیمان نامی راوی کا یہ کہنا ہے کہ اُس خاتون کا نام جویریہ تھا اور وہ صاحب بڑے مالدار تھے وہ تجارت کےلیے نکلے راستہ میں کہیں جگہ پر اُس پر فالج کا حملہ ہوا قریش سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ سوار ہو کر ا ُن کے پاس گئے اُن لوگوں میں نافع بن طریف بھی تھے اُن صاحب نے اپنی بیویوں میں سے دو کو طلاق دے دی ہوئی تھی اور پھر اُن دونوں خواتین کو طلاق دینے کے بعد دو سال گزر چکے ہوئے تھے ۔
أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُكَمِّلٍ كَانَ عِنْدَهُ ثَلَاثُ نِسْوَةٍ، إِحْدَاهُنَّ ابْنَةُ قَارِظٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُرْمَزَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Section: divorce of the sick · Hadith 12196
