مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الرَّضَاعُ وَمَنْ يُجْبَرُ عَلَيْهِ · حديث 12184
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ: «أَغْرَمَ ثَلَاثَةً كُلُّهُمْ يَرِثُ الصَّبِيَّ أَجْرَ رَضَاعِهِ»
12184 - معمر نے زہری کا یہ بیان نقل کیا ہے :حضرت عمر بن خطاب نے تین آدمیوں کو بچہ کی رضاعت کا معاوضہ ادا کرنے کا پابند کیا تھا وہ سب اُس بچہ کے وارث بنتے تھے ۔
الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ: «أَغْرَمَ ثَلَاثَةً كُلُّهُمْ يَرِثُ الصَّبِيَّ أَجْرَ رَضَاعِهِ» ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Breastfeeding and the one who is forced on it · Hadith 12184
