مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: مَا تَتَّقِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا · حديث 12136
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، سُئِلَتْ عَنِ الْإِثْمِدِ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا؟ فَقَالُوا: إِنَّهَا تَعَوَّدَتْهُ، وَإِنَّهَا تَشْتَكِي عَيْنَيْهَا، فَقَالَتْ: «لَا، وَإِنْ فُقِئَتْ عَيْنَاهَا»
12136 - ابن سیرین بیان کرتے ہیں: سیدہ اُم سلمہ سے بیوہ عورت کے اثمد لگانے کے بارے میں دریافت کیا گیا لوگوں نے بتایا کہ وہ عدت گزار رہی ہے اور اُس کی آنکھوں میں تکلیف ہے تو سیدہ اُم سلمہ نے جواب دیا: جی نہیں! اگر چہ اُن کی آنکھیں پھوٹ گئیں۔
«لَا، وَإِنْ فُقِئَتْ عَيْنَاهَا» ← إِنَّهَا تَعَوَّدَتْهُ، وَإِنَّهَا تَشْتَكِي عَيْنَيْهَا، ← الْإِثْمِدِ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا؟ ← ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، سُئِلَتْ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: What a fear of the deceased · Hadith 12136
