مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: السُّكْنَى لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا · حديث 12100
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي امْرَأَةٍ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا وَهِيَ فِي كِرَاءٍ قَالَ: «هُوَ فِي مَالِ زَوْجِهَا إِنَّمَا تُحْبَسُ فِي حَقِّهِ عَلَيْهِا»
12100 - زہری ایسی خاتون کے بارے میں یہ فرماتے ہیں: جس کا شوہر انتقال کر جاتا ہے اور وہ عورت کرایہ کے گھر میں رہتی ہے تو زہری فرماتے ہیں: اُس کا کرایہ اُس کے شوہر کے مال میں سے ادا کیا جائے گا اور اُس عورت کو اُس گھر میں اسی لیے روکا گیا ہے کیونکہ مرد کا اُس عورت پر حق ہے ۔
«هُوَ فِي مَالِ زَوْجِهَا إِنَّمَا تُحْبَسُ فِي حَقِّهِ عَلَيْهِا» ← الزُّهْرِيِّ فِي امْرَأَةٍ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا وَهِيَ فِي كِرَاءٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: dwelling for the deceased · Hadith 12100
