مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ وَصِيَّةُ الْغُلَامِ · حديث 16416
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، كَانَ يَقُولُ: " فِي الْغُلَامِ الَّذِي لَمْ يَبْلُغِ الْحُلَمَ: لَا أَرَى أَنْ يَبْلُغَ ثُلُثَ مَالِهِ كُلِّهِ فِي وَصِيَّتِهِ " قَالَ: «وَيَجُوزُ لَهُ قَرِيبٌ مِنْ ذَلِكَ»
16416 - سماک بن فضل بیان کرتے ہیں : حضرت عمر بن عبدالعزیز لرکے کے بارے میں فرماتے ہیں: جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ اپنے پورے مال کے ایک تہائی حصے کے بارے میں وصیت نہیں کرے گا وہ یہ فرماتے ہیں: اس کے قریب ترین کے بارے میں وصیت کی جا سکتی ہے ۔
سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، كَانَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The Child's Will · Hadith 16416
