مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ الرَّجُلُ يُعْطِي مَالَهُ كُلَّهُ · حديث 16404
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى» قَالَ: قُلْتُ لِأَيُّوبَ: مَا عَنْ ظَهْرِ غِنًى؟ قَالَ: عَنْ فَضْلِ عِيَالِكَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
16404 - حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : بہتر صدقہ وہ ہے جسے کرنے کے بعد آدمی خوشحال رہے اور تم اپنے زیر کفالت پر خرچ کا آغاز کرو اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: متن کے الفاظ ظہر غنی سے کیا مرا د ہے ؟ انہوں نے فرمایا: تم اس طرح سے نہ دو کہ مال دینے کے بعد تم خود بیٹھ کر لوگوں سے مانگنا شروع کر دو۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man gives all his money · Hadith 16404
