مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ الرَّجُلُ يَعُودُ فِي وَصِيَّتِهِ · حديث 16392
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ قَالَ: «إِنْ غَيَّرَ مِنْ وَصِيَّتِهِ شَيْئًا فَقَدْ رَجَعَ فِيهَا كُلِّهَا» قَالَ مَعْمَرٌ: فَسَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ فَقَالَ: لَا يَنْتَقِصُ مِنْهَا إِلَّا مَا غَيَّرَ
16391 - ثوری بیان کرتے ہیں: اگر کوئی شخص یہ کہے : میرا غلام فلاں شخص کو ملے گا پھر وہ یہ کہے : میرے غلام کا نصف حصہ فلاں کو ملے گا تو بعض اہل علم یہ فرماتے ہیں: ایک شخص کو تین چوتھائی حصہ مل جائے گا اور ایک شخص کو ایک چوتھائی حصہ مل جائے گا اور بعض حضرات یہ کہتے ہیں: ایک شخص کو ایک تہائی حصہ ملے گااور دوسرے کو دو تہائی ملیں گے اور میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ یہ ہے کہ ایک کو ایک تہائی ملے گا اور دوسرے کو دو تہائی ملے ابن ابو لیلیٰ اور زیادہ تو فقہاء نے یہی بات بیان کی ہے ۔
مَعْمَرٌ: فَسَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ فَقَالَ: لَا يَنْتَقِصُ مِنْهَا إِلَّا مَا غَيَّرَ ← «إِنْ غَيَّرَ مِنْ وَصِيَّتِهِ شَيْئًا فَقَدْ رَجَعَ فِيهَا كُلِّهَا» ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man shall return in his will · Hadith 16392
