مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ الرَّجُلُ يَعُودُ فِي وَصِيَّتِهِ · حديث 16379
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: «مِلَاكُ الْوَصِيَّةِ آخِرُهَا» قَالَ مَعْمَرٌ: وَكَانَ قَتَادَةُ يَقُولُ: هُوَ مُخَيَّرٌ فِي وَصِيَّتِهِ فِي الْعِتْقِ، وَغَيْرِهِ يُغَيِّرُ فِيهَا مَا شَاءَ " قَالَ مَعْمَرٌ: بَلَغَنِي أَنَّهُ ذَكَرَهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُمَرَ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، مِثْلَ قَوْلِ قَتَادَةَ
16379 - قتادہ بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں: وصیت اصل میں وہ ہوتی ہے جو آخری ہو ۔ معمر بیان کرتے ہیں: قتادہ فرماتے ہیں: غلام آزاد کرنے کے بارے میں اپنی وصیت کے بارے میں آدمی کو اختیار ہو گا اور اس کے علاوہ کے بارے میں بھی اختیار ہو گا وہ اُس میں جو چاہے تبدیل کر سکتا ہے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ انہوں نےا سے اپنی سند کے ساتھ حضرت عمر کے حوالےسے نقل کیا ہے ۔ معمر نے طاؤس کے صاحبزادے کے حوالےسے اُن کے والد کے حوالےس قتادہ کے قول کی مانند نقل کیا ہے ۔
أَبِيهِ، مِثْلَ قَوْلِ قَتَادَةَ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عُمَرَ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← مَعْمَرٌ: بَلَغَنِي أَنَّهُ ذَكَرَهُ ← هُوَ مُخَيَّرٌ فِي وَصِيَّتِهِ فِي الْعِتْقِ، وَغَيْرِهِ يُغَيِّرُ فِيهَا مَا شَاءَ ← مَعْمَرٌ: وَكَانَ قَتَادَةُ ← «مِلَاكُ الْوَصِيَّةِ آخِرُهَا» ← قَتَادَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man shall return in his will · Hadith 16379
