مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ الرَّجُلُ يُوصِي وَمَالُهُ قَلِيلٌ · حديث 16355
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، مِثْلَ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَلَامَتْهُ عَائِشَةُ وَقَالَتْ: إِنَّ ذَلِكَ لَقَلِيلٌ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ
16355 - منصور بن عبدالرحمٰن نے اپنی والدہ کے حوالےسے سیدہ عائشہ سے اس کی مانند نقل کیا ہے : تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: سیدہ عایشہ نے اس شخص کو ملامت کی سیدہ عائشہ نے فرمایا: یہ تھوڑی رقم ہے یا اس کی مانند کچھ اور کہا۔
فَلَامَتْهُ عَائِشَةُ وَقَالَتْ: إِنَّ ذَلِكَ لَقَلِيلٌ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ ← عَائِشَةَ، مِثْلَ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا أَنَّهُ ← أُمِّهِ2، ← مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man commends and has little money · Hadith 16355
