مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ الصَّدَقَةُ عَنِ الْمَيِّتِ · حديث 16343
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، وَالثَّوْرِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي افْتَلَتَتْ نَفْسَهَا، وَقَدْ عَلِمَتْ أَنَّهَا لَوْ تَكَلَّمَتْ تَصَدَّقَتْ أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ»
16343 - ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی : یا رسول اللہ! میری والدہ کا اچانک انتقا ل ہو گیا میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر انہیں بات چیت کرنے کا موقع ملتا ہے تو وہ صدقہ کرنے کے لئے کہیں تو کیا میں ان کی طرف سے صدقہ کر دوں ؟ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جی ہاں!
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16343
