مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ فِي وُجُوبِ الْوَصِيَّةِ · حديث 16331
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَوْنٍ يَقُولُ: «إِنَّمَا الْوَصِيَّةُ بِمَنْزِلَةِ الصَّدَقَةِ فَأَحَبُّ إِلَيَّ إِذَا كَانَ الْمُوصَى لَهُ غَنِيًّا أَنْ يَدَعَهَا»
16331 – عبداللہ بن عون بیان کرتے ہیں: وصیت کے حکم میں ہوتی ہے اس لئے مجھے یہ بات پسند ہے کہ جس شخص کے بارے میں وصیت کی گئی ہو اگر وہ خوشحال ہو تو وہ اُس کو چھوڑ دے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْنٍ، ← إِسْمَاعِيلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › In the obligation of the will · Hadith 16331
