مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ بَابُ النُّحْلِ · حديث 16512
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ " هَلْ يَجُوزُ مِنَ النُّحْلِ إِلَّا مَا دُفِعَ إِلَى مَنْ قَدْ بَلَغَ الْحَوْزَ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ نَكَحَ إِذَا لَمْ يَكُنْ سَفِيهًا؟ قَالَ: كَذَلِكَ زَعِمُوا " قَالَ: وَأُخْبِرْتُ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ نَحَلَ عَائِشَةَ نُحْلًا فَلَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ دَعَاهَا فَقَالَ أَيُّ هَنْتَاهُ إِنَّكِ أَحَبُّ النَّاسِ إِلِي وَإِنِي أُحِبُّ أَنْ تَرُدِّي إِلِي مَا نَحَلْتُكِ قَالَتْ: «نَعَمْ»
16512 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا عطیے میں سے صرف وہی جائز ہے جو اس شخص کے حوالے کیا جائے جو قبضے میں لے سکے اگر چہ وہ ایسا شخس ہو کہ جس نے نکاح نہ کیا ہو کہ جس نے نکاح نہ کیا ہو یا وہ سفیہہ نہ وہ انہوں نے فرمایا: لوگوں نے تو اسی طرح بیان کیا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › Bee Gate · Hadith 16512
